-
Aug 04 2016 ہم سرد نگر کے باسی ہیں
ہم سرد نگر کے باسی ہیں
اے گرم ہوا کچھ دیر تو آ
ہر اور ہوا یوں چلتی ہے
جیسے اک برف کا طوفاں ہو
ہر رنگ گیا ہے ڈھل ایسے
اک رنگ نظر کو دکھتا ہے
اس کارن بھی من دکھتا ہے
پورب کی جبیں پر برف اگے
پچھم کے لبوں پہ آہیں ہیں
اتر دکشن … Continue reading